“ہیلو، میں کاما ہوں۔”
“آپ سے مل کر خوشی ہوئی، کاما۔”
「こんにちは。カマです」「カマ、初めまして」
“براہ مہربانی، اندر آجائیں۔”
「どうぞ、入ってください」
“معاف کیجئے گا، براہ مہربانی۔”
「すみません。ちょっといいですか」
“تھوڑی دیر انتظار کریں، براہ مہربانی۔”
「ちょっと待ってください」
“یہ علی ہے۔”
“یہ لیلیٰ ہے۔”
「この人はアリです」「こちらの人はレイラです」